the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال سے بمشکل 20 کلومیٹر دور بلكھريا حلقہ میں کھلے میں رفع حاجت کے لئے گئی ایک بچی سے دو نوجوانوں کے ذریعہ اسکول کے احاطے میں اجتماعی آبروریزی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔بلكھريا پولیس ذرائع نے يواین آئی کو بتایا کہ ہری پور گاؤں کی



رہائشی 14 سالہ بچی بدھ کی رات تقریبا نو بجے گھر سے باہر کھلے میں رفع حاجت کے لئے گئی تھی۔اسی دوران اسی کے سماج کے دو نوجوان جگدیش بنجارہ (25)اور گلاب بنجارہ (29)نے اندھیرے اور شدید سردی کے سونےپن کا فائدہ اٹھا کر بچی کو اٹھا لے گئے اور وہاں اس کی اجتماعی آبروریزی کردی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.